𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 19, 2025 at 10:09 AM
🧡💫✍🏻🚨‏بریکنگ نیوز: ججز ٹرانسفر کیس میں خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے کردار کا تذکرہ !* عدلیہ کے معاملات میں خفیہ ایجنسیوں بالخصوص آئی ایس آئی مداخلت کا ذکر کیا گیا، کہا گیا کہ آئی ایس آئی نے ججز کے معاملات میں مداخلت کی اور اسی وجہ سے تبادلے ہوئے، آئین کے تحت آئی ایس آئی کے پاس ججز کے تقرر یا تبادلے کا کوئی اختیار نہیں، آئی ایس آئی ریاست کا ایک ذیلی ادارہ ہے جسکا عدلیہ سے کوئی لینا دینا نہیں، جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی نوٹ میں عدلیہ میں مداخلت سے متعلق شعر بھی لکھا اگر ججز کی آئی ایس آئی سے متعلق یہ بات درست ہے تو یہ اشعار ہیں خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں دامن پر کوئی چھینٹ نہ خنجر پر کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو، اختلافی نوٹ *۔ مرشد عمران خان کو بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو** ،✍🏻💫🧡
❤️ 1

Comments