
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 19, 2025 at 02:29 PM
🧡💫✍🏻. 0اپریل رات کے تاریخی میں تحریک انصاف کی حکومت کو ختم گیا سندھ ہاؤس میں منڈیاں لگائی گئی اسکا ذمہ دار چچا اور نگراں نقوی سرکار ہیں ہمارے لیڈر عمران خان گریبان پکڑ کر غیرقانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا ہماری لیڈرشپ شاہ محمود قریشی،ڈاکٹریاسمین،اعجاز چودھری،محمود الرشید،عمر چیمہ کو گزشتہ دو سالوں سے جیلوں میں ناحق قید رکھا ہوا۔شریف خاندان نے 1سال میں مزید ایک اعزاز اپنے نام کیا 2024میں کرپشن میں اضافہ ہوگیا، پاکستان دنیا کا 46واں کرپٹ ترین ملک بن گیا ،2023میں پاکستان کا 180ممالک میں 133واں نمبر تھا۔اسکا ذمہ دار چچا،بھتیجی،نگراں نقوی سرکار اور دو سال سے مسلط IGپنجاب اور چیف سیکرٹری ہیں۔
*مرشد عمران خان کو بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو*
،✍🏻💫🧡
🙏
😢
3