
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 20, 2025 at 05:14 PM
❤️💫✍🏻حکومت نے پہلے ہی *765,734* میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد😳 *750,000* میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا، 🖍️رواں مالی سال کے دوران چینی کی برآمدات میں تقریباً اتنی ہی مقدار میں 2,200 فیصد اضافہ ہوا ہے –
🖍️ اس اقدام سے ملکی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ملرز 114 ارب روپے کما رہے ہیں۔
*مرشد عمران خان کو بشریٰ بی بی کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو**
✍🏻💫❤️*
👍
😂
😢
3