
🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
June 16, 2025 at 08:23 AM
🖤*-جب انسان کی تکلیف حد سے بڑھ جائے تو وہ آنسو کے ذریعے `"اللّٰہ"` سے ہم کلام ہوتا ہے...*
*انسان کے آنسو درحقیقت ایسے `"سیکرٹ فائل"` ہوتے ہیں....*🔐
*جس کو چاہتے ہوئے بھی کوئی دوسرا انسان پڑھ نہیں سکتا,*
*`کیونکہ ان آنسوؤں کاپاسوورڈ صرف اللّٰہ کے پاس ہوتا ❤️🩹 ہے` .................................................................................*🥹🤲
❤️
2