آل انڈیا نیوز اردو
آل انڈیا نیوز اردو
June 15, 2025 at 04:13 PM
الحمدللہ 🇮🇷 نیتن یاہو کے اعزہ واقارب کے گھروں پر ایران کا حملہ، پاور اسٹیشن پر ایرانی حملہ : ان دونوں حملوں کی تصدیق خود اسرائیلی میڈیا نے کی ہے، البتہ اسرائیل کی طرف سے سخت سینسر شپ کی وجہ سے ویڈیوز اور تصاویر مؤخر ہیں۔
Image from آل انڈیا نیوز اردو: الحمدللہ 🇮🇷 نیتن یاہو کے اعزہ واقارب کے گھروں پر ایران کا حملہ، پاور...
😮 ❤️ 3

Comments