آل انڈیا نیوز اردو
آل انڈیا نیوز اردو
June 17, 2025 at 11:05 AM
تازہ ترین ؛ 🇮🇷 ایران کا اسرائیل پر مزید شدت کےساتھ حملہ : اس وقت اسرائیلی شہر تل ابیب ایرانی میزائلوں سے گونج رہا ہے، آج ٹرمپ نے ایران کی راجدھانی تہران پر بمباری کی دھمکی دی ہے اور کئی مغربی ممالک ایران کو جڑ سے اکھاڑنے کی تیاریاں کررہے ہیں، کہا جارہا تھا کہ شاید اب ایران مذاکرات کے لیے آمادہ ہو جائے کیونکہ وہ اکیلا ہے، لیکن ایران کی قیادت نے دباؤ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اسرائیل پر مزید شدت کےساتھ تازہ ترین حملے کرکے لوگوں کو چونکا دیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ایران کی مدد و نصرت فرمائے ۔ ✍️: سمیع اللہ خان
Image from آل انڈیا نیوز اردو: تازہ ترین ؛ 🇮🇷 ایران کا اسرائیل پر مزید شدت کےساتھ حملہ :  اس وقت اس...
👍 🤲 ❤️ 9

Comments