آل انڈیا نیوز اردو
آل انڈیا نیوز اردو
June 20, 2025 at 03:13 AM
روس نے امریکہ کو نئی وارننگ دے دی ہے! روس نے کہا: "امریکہ، ایران سے براہِ راست نہ الجھے!" اس کا مطلب صاف ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی مداخلت کی، تو روس ایران کی حمایت میں سیدھا کھڑا ہو جائے گا! روس کے ساتھ ساتھ چین بھی ایـ۔ـران کا ساتھ دے گا! https://chat.whatsapp.com/B5g9BOGGABxJeokQNrqJjX

Comments