
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 16, 2025 at 03:16 PM
نمائندہ ولی امر المسلمین جہاں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کے حکم پر علامہ ناظر عباس تقوی کے گھر پر تمام شیعہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس ۔
اسرائیل کے ایران کیخلاف جارحیت پر قوم کو تیار رہنے کا حکم دے دیا
اگر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جہاد کا فتویٰ دیا تو پاکستان سے کروڑوں مسلمان بالخصوص شیعیان علی مقدس جہاد میں حصہ لینے ایران جائیں گے

❤️
🫡
4