
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 18, 2025 at 03:35 PM
میں نے امریکہ و پاکستان کا ذکر کیا ہے ۔ کہیں پر ٹرمپ و آرمی چیف ملاقات کا ذکر نہیں کیا ۔ وہائٹ ہاؤس میں جاری اجلاس کی بات کر رہا ہوں ۔ ٹرمپ سے ملاقات بعد میں رات 11 بجے تک ہونی ہے ۔ پنٹاگون والوں نے ٹرمپ سے ملاقات سے قبل آرمی چیف سے ملنے کا مقصد آرمی چیف سے ان کی رائے اور اگر آفرز پر ہاں کرتے تو رات کو عاصم منیر کے ساتھ خوشگوار تصاویر بنوانے کا سین بنا رکھا تھا لیکن اب عاصم منیر نے منع کردیا ہے تو ممکن ہے ٹرمپ ملاقات میں اپنی اوقات دیکھا دے زیلنسکی کی طرح ذلیل کرے ۔
عسکری ذرائع کے مطابق عاصم منیر نے ایران کیخلاف استعمال ہونے سے مکمل انکار کردیا ہے
https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618۔
❤️
4