SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 19, 2025 at 10:11 AM
آپ سب کے اپنے اپنے مرشد ہوں گے یہ میرا مرشد ہے جو اسرائیل کو ننگی گالی دینے کے بجائے ان کو دن میں تاریں اور رات کو چیخیں نکالنے پر مجبور کرتا ہے ۔ مجھے مرشد سے محبت و تعارف میرے والد کے بدولت ورثے میں ملا یہ محبت میں اپنی اولاد و نسلوں میں منتقل کروں گا ۔ میں والد محترم کا شکر گذار ہوں جنہوں نے ایمان کی دولت و غیرت سے ہمیں مالا مال کیا ۔ سلام مرشد بزرگوار رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ SHIA HUB OFFICIAL https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
❤️ 7

Comments