
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 19, 2025 at 11:35 AM
آیت اللہ سیستانی بہتر جانتے ہیں یہ سفیانی کا لشکر ایران کے بعد عراق کے جانب چاروں جانب سے آئیں گے لہذا مرجعیت کے مرکز کی حفاظت کیلئے آپ نے آگے بڑھ کر تاریخ میں دوسری بڑی دھمکی دی ( پہلا داعش کیخلاف جہاد کا فتویٰ ) ۔ الحمدللہ عالمی محاذ پر علما انقلاب اسلامی و نظام ولایت فقیہ کیلئے کمر بستہ ہیں لیکن پاکستان میں علما و ذاکرین ابھی تک رہبر کی شان میں گستاخی کے باوجود گھروں سے باہر نہیں نکلے کسی نے امریکہ کو مزاحمت دیکھانے کا تبصرہ تک نہیں کیا کیونکہ منبر پر مصائب پڑھ کر جانا آسان ہے وقت کے یزید امریکہ اسرائیل کیخلاف بولنا مشکل ہے ۔ کاروبار معیشت مفادات کا خطرہ ہوتا ہے ۔
سلام خامنہ ائ شکریہ سیستانی

❤️
❤
👍
😂
13