
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 20, 2025 at 02:30 PM
ضروری اعلان برائے اتوار ریلی جلسہ جلوس
آج دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں رہبر معظم کی سلامتی و حمایت کے خاطر عظیم الشان ریلیوں میں فقط ایک چیز کی کمی نظر آئی۔ خواہران کی کمی شاید نماز جمعہ کے مساجد میں خواتین کا موجود نا ہونا ایک وجہ ہو آئندہ ہم ہر جامع مسجد میں خواتین کیلئے جگے کا بندوبست کریں گے اور اتوار کے دن امریکہ اسرائیل مخالف ریلیوں میں گذارش ہے پاکستان بھر سے عوام پاکستان ایران اور حزب اللہ کے پرچموں سمیت علامتی ہتھیاروں کے ساتھ شرکت کریں
البتہ متنازعہ غیر آئینی خطہ گلگت بلتستان کے شیعہ سنی عوام سے گذارش ہے لازمی ہتھیاروں و خواہران سمیت شرکت کریں ۔
آج کے بعد ہمارا ایک مشن ہے خطے سے امریکہ ملعون کو ذلیل و رسواء کرکے باہر نکالنا اس کیلئے سب تیاری پوری کریں ۔
کل امام مہدی ع تشریف لائیں گے تو کیا آپ نے تیاری کیلئے گھنٹوں یا دن لگانا ہے یا فوری منٹوں میں لبیک کہ کر امام ع کے آواز پر لبیک کہنا ہے ؟
👍
1