
Razmgahen | رزم گاہیں
June 15, 2025 at 07:28 PM
⭕ تبین چینل نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی تردید کی ہے جن میں ﺣﻤ.ــاس کے سربراہ برائے ﻏ.ـــﺰہ کی پٹی، مجـ.ـاہد بھائی ڈاکٹر خلیـ.ـل الحـ.ـیة پر قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک قاتـ.ـلانہ حملے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
تبین چینل نے میڈیا اداروں اور سوشل میڈیا کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ اس قسم کی خبروں کے پھیلاؤ میں درستگی سے کام لیں اور صہیـ.ـونی میڈیا کے پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں۔
- حمـ.ـاس کا سرکاری ٹیلیگرام چینل برائے معلومات کی درستگی، *تَـبَـــیَّـن*
🔗 *Follow Razmgahen Here*
*WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia
*Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
*Telegram:* t.me/razmgahen
*X:* https://x.com/razmgahenmedia
👍
❤️
😮
❗
🇵🇸
🙏
🤲
17