Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
June 16, 2025 at 04:52 AM
🛑 *اپ ڈیٹ | ایران کا تازہ ترین حمـ.ـلہ: اتوار کی شب* `رزم گاہیں` ⭕ ایران کے آج رات کے حمـ.ـلوں کو *اب تک کے سب سے شدید حمـ.ـلے* کہا جا رہا ہے۔ ⭕ حمـ.ـلوں میں *تل ابیـ.ـب، حیـ.ـفا، پیتا تکوا اور بنائی براک نشانہ بنے* ہیں۔ حیـ.ـفا میں *پاور پلانٹ* کو نشانہ بنایا گیا۔ ⭕ جنوبی اسـ.ـرائیل میں *اسـ.ـرائیل کے دفاعی نظام کے میزائیل خرابی کی وجہ سے نیچے آ گرے۔* وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزائیل کے گرنے سے ہونے والا دھمـ.ـاکہ شدید تھا جس کی وجہ سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ آئرن ڈوم کے میزائیل نہیں بلکہ اسـ.ـرائیل میں نصب امریکی تھاڈ (THAAD)، پیٹریاٹ (Patriot) یا اسـ.ـرائیلی ایرو 3 (Arrow 3) نظام کی وڈیو ہے۔ ⭕ *ملک چھوڑ کر بھاگنے والے بزدل اسـ.ـرائیلی آباد کاروں کی تعداد بڑھ گئی* ہے۔ ہاریٹـ.ـز کے مطابق اسـ.ـرائیلی حکومت نے *ائیرلائنز پر پابندی* عائد کر دی ہے کہ وہ اسـ.ـرائیلیوں کو ملک سے باہر لے کر نہیں جا سکتیں۔ ⭕ اسـ.ـرائیلی چینل 14 نے کہا ہے کہ *نیتـ.ـن یاہـ.ـو کی حکومت ایرانی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے سرگرم* ہے۔ ⭕ ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق اسـ.ـرائیلی دہشـ.ـت گردی سے *ایران میں 224 افراد شـ.ـہید ہو چکے ہیں اور 1277 زخمی ہیں۔* شـ.ـہداء میں سے *70 خواتین اور بچے* ہیں۔ ان دہشـ.ـت گردانہ کاروائیوں میں *ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف محمد باقـ.ـری، پاسدارانِ انقلاب کے چیف آف اسٹاف حسین سـ.ـلامی،* اور *پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ امیر علی حاجـ.ـی زادہ* سمیت اعلیٰ عسکری قیادت کے متعدد افراد اور کئی جوہری سائنسدان شامل ہیں۔ ⭕ *امریکی بے نام ذرائع* نے رائیٹرز کو کہا کہ *ٹرمپ نے اسـ.ـرائیل کو ایران کے سپریم لیڈر علی خامـ.ـنہ ای کو نشانہ بنانے سے روکا* ہے۔ *ایکس پر اس حوالے سے یہ تبصرہ* کیا جا رہا ہے کہ امریکا کی باقی دھوکے بازی کی طرح یہ بھی دھوکا ہے اور اسـ.ـرائیل ان کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ ⭕ ہفتے کی رات کو اسـ.ـرائیل نے *تہران میں وزارتِ دفاع کے مرکز* اور *تیل کے ذخیرے* کو نشانہ بنایا۔ ⭕ جمعے کو ایران نے اسـ.ـرائیل کی *نیواتیم، عودا اور تل نوف ائیر بیس* کو نشانہ بنایا۔ ⭕ ایران کے *حمـ.ـلوں سے ہونے والے نقصانات کی تصاویر اور وڈیوز* کو اسـ.ـرائیلی حکومت *سینسر* کر رہی ہے۔ وڈیو: میزائیل گرنے کے بعد تل ابیـ.ـب میں آتشزدگی کا منظر۔ 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *X:* https://x.com/razmgahenmedia
👍 ❤️ 🤲 👌 🔻 😢 41

Comments