
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
June 15, 2025 at 02:53 PM
گزشتہ رات ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں غ ز ہ جیسے مناظر سامنے آنے لگے۔
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب، حیفا، بیت یام اور دیگر علاقوں میں متعدد عمارتیں کھنڈر بن گئیں، 14 افراد ہلاک، 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی حکام نے حیفا میں آئل ریفائنری کے نشانہ بننے کی تصدیق کردی جبکہ اہم سائنسی تحقیقی مرکز ویزمان انسٹی ٹیوٹ کو بھی نقصان پہنچا۔
بیت یام میں ایرانی میزائل حملے کے بعد علاقہ غ ز ہ کا منظر پیش کرنے لگا، حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ علاقے میں تاحال ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

❤️
2