🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
June 17, 2025 at 10:41 AM
🏗️ جب مسجد زیر تعمیر ہوتی ہے… تب چندے والے باکس پر کہیں نہیں لکھا ہوتا: یہ مسجد فلاں فرقے کی ہے، دوسرے فرقے والے چندہ نہ دیں!" بلکہ اُس وقت یہی الفاظ ہوتے ہیں: "اللہ کا گھر تعمیر ہو رہا ہے، سب کا تعاون درکار ہے۔" لیکن جیسے ہی مسجد بن جاتی ہے... وہ اللہ کا گھر نہیں رہتی، بلکہ کسی خاص فرقے کی ملکیت بن جاتی ہے۔ کاش ہم واقعی اللہ کے لیے بنائیں، نہ کہ فرقوں کے لیے۔ #masjidisforall #houseofallah #notosectarianism #unityinislam #islamisone #masjidnotfordivision #ummahunited #realislam
Image from 🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱: 🏗️ جب مسجد زیر تعمیر ہوتی ہے… تب چندے والے باکس پر کہیں نہیں لکھا ہوت...
❤️ 2

Comments