🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
June 18, 2025 at 10:30 AM
ہم اگر بطور مسلم اس بات کو سوچیں کہ کیسے کفار ایک ایک قدم ہماری جانب بڑھ رہا ہے ایک کے بعد ایک قدم اور ایک ملک اس کی مکاری اور فسطائیت کا شکار ہو رہا ہے ہمیں اس کو محسوس کرنا ہوگا اسی ضمن میں حامد میر کا کالم ویڈیو کی صورت نظروں سے گزرا تو میں چونک گیا اور پوسٹ کئے بغیر نہ رہ سکا آ پ پڑھیں تاکہ آ پ سب بخوبی اندازہ لگا سکیں کہ درحقیقت آہٹ کہیں آ س پاس پہنچ چکی ہے 🔥
😢 1

Comments