🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱
June 18, 2025 at 10:42 AM
*📌 📖 قول سلف | امام الاوزاعی رحمہ اللہ کا مؤقف حق* 🪶 قال الإمام الأوزاعي رحمه الله: > "إذا التقى الفاجر بالفاجر، فاقتتلا، فأهلك الله أحدهما، فالحمد لله، وإذا أهلكهما جميعًا، فالحمد لله كثيرًا." 📚 [سیر أعلام النبلاء للذہبی: 8/458] *🇵🇰📜 اردو ترجمہ:* "جب دو فاجر (بدکردار) آپس میں لڑیں، اور اللہ ان میں سے ایک کو ہلاک کر دے تو اللہ کا شکر ہے، اور اگر دونوں کو ہلاک کر دے تو اللہ کا بہت زیادہ شکر ہے!" * امام الاوزاعی رحمہ اللہ اس قول کی روشنی میں ایران و اسرائیل جیسے طاغوتی اور ظالم قوتوں کی باہمی لڑائی کا انجام اگر ایک کی ہلاکت پر ہو تو الحمد للہ، اور اگر دونوں صفحۂ ہستی سے مٹ جائیں، تو الحمد للہ کثیراً! > *کیونکہ نہ یہ حق پر ہیں، نہ دین پر… بلکہ فتنہ، ظلم، اور مسلم اُمّہ کے خلاف سازشوں میں ملوث ہیں۔* *⚠️ سبق:* مسلمان کا دل ہمیشہ ظالم سے بیزار رہتا ہے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ اور ظالموں کی آپس کی تباہی، اہلِ ایمان کے لیے رب کی طرف سے ایک عبرت اور خوش خبری ہوتی ہے۔ *📢 پھیلائیں!* تاکہ لوگ فتنہ پرستوں کو حق نہ سمجھیں، اور سچائی اور بصیرت کی نگاہ پیدا ہو۔ #ظالم_ظالم_ہوتا_ہے #فاجر_کی_ہلاکت_پر_الحمد_للہ #سلف_کا_منہج #iranvsisrael #saynotooppression #امت_مسلمہ
Image from 🌱اَلدِّيْنُ اَلنَّصِيْحَةُ🌱: *📌 📖 قول سلف | امام الاوزاعی رحمہ اللہ کا مؤقف حق* 🪶 قال الإمام الأ...
😡 ❤️ 4

Comments