THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
THE IDEAL MUSLIM OFFICIAL
June 13, 2025 at 04:20 AM
شیخ ابن باز رحمہ الله فرماتے ہیں ’’جب آپ سـے کہا جائے کہ ’’اللہ آپ کـو ہدایت دے‘‘ تو پریشان نہ ہوں، آپ کـو ہدایت کی ضرورت ہے، چاہے آپ لوگوں میں سب سے زیادہ متقی ہی کیوں نہ ہوں اور اگر آپ لوگوں میں سب سے زیادہ علم رکھنے والے بھی ہوں، تب بھی آپ کو مرتے دم تک ہدایت کی ضرورت ہے۔" مجموع الفتاوی ٧/١٦٣
❤️ 👍 😢 🫶 31

Comments