
ازدواجی مسائل حقوقِ زوجین ، اصلاح و تربیتِ اولاد
June 17, 2025 at 01:29 PM
*جنت میں کوئی غیر فطری خواہش ہوگی ہی نہیں!*
اللہ تعالی فرماتے ہیں ہم نے اپنے نیک بندوں کے لیے جو گناہوں سے بچتے ہیں زنا سے شراب سے نماز قضا کرنے سے والدین کی نافرمانی سے رشتہ داری توڑنے سے سود کھانے سے داڑھی کاٹنے سے اور چوری کرنے سے کسٹمر کو ٹھگنے سے یہ جو برائیاں ہیں نا جو لوگ بھی ان سے بچتے ہیں مختلف جگہوں پر مختلف مضامین میں یہ وارد ہوئی ہے تو اللہ تعالی فرماتے ہیں ہم نے ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک کا کیسا سامان چھپا کے رکھا ہے یہ کسی کو خبر نہیں ہے۔
❤️
👍
6