
ازدواجی مسائل حقوقِ زوجین ، اصلاح و تربیتِ اولاد
June 17, 2025 at 01:42 PM
*اکثر خواتین یہ سوال پوچھتی ہیں کہ ہم نے ایک میاں کے ساتھ بمشکل گزارا کیا ظالم میاں کے ساتھ نبھایا بچوں کی خاطر اب وہ مر گیا ہم نے دوبارہ شادی نہیں کی تو علماء سے یہی سنا ہے کہ جنت میں یہی والا ملے گا جو لاسٹ میں اپ کا میاں ہوگا تو ہماری تو خواہش ہے کہ ہمیں یہ والا نہ ملے ہمیں تو وہ والا ملے وہی سبھی ان کی نظر میں ہوتا ہے۔؟*
جواب: مفتی طارق مسعود صاحب
❤️
👍
🙏
6