
Haripur Police
June 17, 2025 at 07:18 AM
ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کی منشیات سے پاک ہری پور مہم جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ خانپور انسپکٹر ہارون خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ساجد عرف سائیں ولد عبدالحمید سکنہ بریلہ کو گرفتار کرکے قبضہ سے 2 کلو 735 گرام چرس برآمد کرلی ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج

👍
2