🌹سنہری باتیں🌹
🌹سنہری باتیں🌹
May 26, 2025 at 06:52 AM
‏ایک صاحب لکھتے ہیں کہ "پہلے توغامدی صاحب سےمیراصرف فکری اختلاف تھا . ‏پھر یوں ہوا کہ ایک دن ان کےسوال وجواب سیشن کا ایک حصہ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے: ‏" حور ایک علامتی نام ہے”جنت میں اپنی بیوی ہی دوبارہ ملے گی ۔ ‏یہ سنتے ہی میرا ان سے فکری اختلاف ختم ہوا اور ذاتی دشمنی شروع ہو گئی"… 😂😂😂😂😂
😂 2

Comments