
ⓦ❤ⓢ Write..
June 10, 2025 at 01:23 PM
اپنے یقین کو مدھم نہ پڑنے دو،
تم اللّٰه کو وہاں پاتے ہو جہاں سب چھوڑ جاتے ہیں۔
جب سب راستے بند ہو جائیں تو وہ اچانک آسانیاں بھیج دیتا ہے۔
جب راہیں تاریک ہوں تو کہیں سے جگنو امید تھامے آ ہی جاتا ہے۔
انسان کی سوچ وہاں تک نہیں پہنچ سکتی جہاں سے وہ اچانک اسباب پیدا فرما دیتا ہے
🤲
1