
ⓦ❤ⓢ Write..
June 10, 2025 at 01:31 PM
`امام حسن بصریؒ:`
`دنیا تین دن کی ہے:`
> ایک جو گزر چکا ہے اور اب تیرے ہاتھ میں نہیں۔
> دوسرا جو تیرے پاس ہے، پس اسے غنیمت جانو۔
> اور تیسرا جو آنے والا ہے، اور تمہیں معلوم نہیں کہ تم اسے پاؤ گے یا نہیں۔
❤️
1