
ⓦ❤ⓢ Write..
June 10, 2025 at 05:55 PM
*بدلا جو وقت، گہری رفاقت بدل گئی*
*سورج ڈھلا، تو سائے کی صورت بدل گئی*
*ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا*
*پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی*
😢
2