ⓦ❤ⓢ Write..
ⓦ❤ⓢ Write..
June 17, 2025 at 04:58 PM
*زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہیے....کہ جن کو آپ کی عادت ہو جائے وہ آپ سے دور نہیں جاسکتے لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں بالکل ویسی ہی عادتیں کسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے.. ♥️🙃🌼*

Comments