ⓦ❤ⓢ Write..
June 19, 2025 at 11:46 PM
پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، شیطان پر اپنی دن کی پہلی فتح حاصل کرو اور اپنے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ۔
جب آپ کے دن کی شروعات نماز سے ہوگی، تو آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا۔ ❤️ 💯