دارالافتاء،دیوبند
June 16, 2025 at 06:53 AM
اب تک کی صورتحال #مختصر تجزیہ :
ایران کے بہادروں نے اسرائیل کا جو حشر ان دنوں میں کردیا ہے اس کے بعد عالمِ کُفر میں ہلچل مچ گئی ہے خاص طور پر کل رات کی ایرانی بمباری کےبعد جو صورتحال ہوگئی ہے اس نے صحیح معنوں میں ہوش اڑا دیے ہیں، اب شاید امریکہ کی قیادت میں جرمنی اور فرانس سمیت یہ سب مل کر ایران پر چڑھائی کردیں، ان کا موجودہ ہدف ایرانی سپریم لیڈر 86 سالہ بزرگ آیت اللہ خامنہ ای کا قتل اور ایران کی تمام عسکری قوت کو فنا کرنا ہے، دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ اللہ کرے کچھ ممالک ایران کے ساتھ آئیں، یا اللہ ربّ العزّت ایران کو اتنی قوت عطا فرمادے کہ وہ تنہا ہی تمام دجالی قوتوں کو شکست دے سکے۔
👍
❤️
😂
30