دارالافتاء،دیوبند
June 17, 2025 at 02:55 AM
متفرقات >> تاریخ و سوانح سوال نمبر: 29850 عنوان:مجھے سیرت نبی کی کوئی مستند کتاب کا نام بتائیں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔مہربانی ہوگی۔ سوال:مجھے سیرت نبی کی کوئی مستند کتاب کا نام بتائیں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔مہربانی ہوگی۔ جواب نمبر: 29850 بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 303=303-3/1432 ”سیرت المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم“ (مکمل ۳/ جلدیں) (موٴلفہ حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی) کا مطالعہ کیجیے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
❤️ 👍 3

Comments