دارالافتاء،دیوبند
June 19, 2025 at 02:20 PM
روس نے امریکہ کو نئی وارننگ دے دی ہے!
روس نے کہا:
"امریکہ، ایران سے براہِ راست نہ الجھے!"
اس کا مطلب صاف ہے کہ اگر امریکہ نے کوئی مداخلت کی، تو روس ایران کی حمایت میں سیدھا کھڑا ہو جائے گا!
روس کے ساتھ ساتھ چین بھی ایران کا ساتھ دے گا!
👍
❤️
13