Special Investment Facilitation Council
Special Investment Facilitation Council
May 26, 2025 at 10:47 AM
*پاکستان کا اہم اقدام، بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے توانائی کا تاریخی فیصلہ* پاکستان نے بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کردی یہ اقدام قومی ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر منصوبے کا پہلا مرحلہ ہے، *وزارت خزانہ* اضافی بجلی کو بٹ کوائن مائننگ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں لانے کی حکومتی حکمت عملی پاکستان کرپٹو کونسل اس منصوبے پر عملدرآمد کی نگرانی کرے گی اس منصوبے کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاری کو پاکستان کی جانب متوجہ کرنا ہے یہ منصوبہ ٹیکنالوجی سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے حکومت معیشت کو جدید بنانے کیلئے ڈیجیٹل نظام لا رہی ہے بٹ کوائن مائننگ اور ڈیٹا سینٹرز کی بجلی کی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ٹیکنالوجی سے قومی سلامتی میں نئی جہتیں شامل ہوں گی، *معاشی ماہرین* جدید ڈیجیٹل منصوبے ملکی استعداد کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں، *معاشی ماہرین* ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر ملکی خودمختاری کو تقویت دے گا، *معاشی ماہرین*
❤️ 1

Comments