
Special Investment Facilitation Council
May 30, 2025 at 10:11 AM
*حکومت پاکستان اور ورلڈ بینک کا اشتراک، ایک نئے ترقیاتی دور کا آغاز*
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان دس سالہ" کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک "کا آغاز
" کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک" : نجی شعبے کی ترقی اور معاشی و ماحولیاتی استحکام کے لیے دس سالہ حکمتِ عملی
"کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک" کے تحت پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی ترقیاتی سرمایہ کاری
فریم ورک 'اُڑان پاکستان' اور وزیراعظم کے اقتصادی ایجنڈے سے مکمل طور پر ہم آہنگ
"پاکستان کی جانب سے معاشی اصلاحات اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں " *(مینیجنگ ڈائریکٹر آپریشنز ورلڈ بینک ، آنا بیجرڈ)*
طویل المدتی سرمایہ کاری پر مبنی ڈیجیٹل ترقی، معیاری تعلیم، ماحولیاتی و غذائی تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات
سماجی تحفظ اور مالی شمولیت کے ذریعے کمزور طبقات خصوصاً خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم
ایس آئی ایف سی کا نجی سرمایہ کاری کے فروغ سے تجارت و معیشت کے استحکام میں فعال کردار