Special Investment Facilitation Council
Special Investment Facilitation Council
May 31, 2025 at 09:16 AM
*مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ* ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ معرکۂ حق کی کامیابی کے بعد پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بےاثر اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مجموعی طورپربہتری آ ئی چین کی جانب سے توانائی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، اور صنعتی شعبوں میں 1028.6 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری امریکی اور برطانوی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستانی معیشت پراعتماد کا اظہار امریکا کی جانب سے سرمایہ کاری111.1 ملین ڈالرجبکہ برطانیہ کی جانب سے 215.6 ملین ڈالرریکارڈکی گئی بڑھتی ہوئی غیر ملکی سرمایہ کاری سےپاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ،پاکستان کےمعاشی استحکام کا باعث

Comments