
Special Investment Facilitation Council
June 19, 2025 at 08:31 AM
*معاشی ترقی کا تسلسل: ایس آئی ایف سی کے تحت دوسرا کامیاب سال*
ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں معیشت، سرمایہ کاری اور اصلاحات کے میدان میں نمایاں کامیابیاں
مالی سال 25-2024 کے 11 ماہ میں 34.89 ارب ڈالر کی فارن ریمیٹنس، نمایاں اضافہ
فارن ریمیٹنس کا رجحان مثبت، 70 فیصد فارن ریمیٹنس سعودی عرب، یو اے ای، برطانیہ اور امریکہ سے موصول
یورپی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات میں 8.62 فیصد اضافہ، 10 ماہ میں 7.553 ارب ڈالر برآمدات ریکارڈ
ایس آئی ایف سی کے مؤثر اقدامات سے مختلف شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مثبت پیش رفت
سماجی خدمات، ربڑ، سیمنٹ، تعمیرات اور گھریلو اشیاء کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ
غیر ملکی کمپنیوں کی 115 فیصد زیادہ منافع واپسی، ایس آئی ایف سی کی پالیسیوں سے سرمایہ کاری کا اعتماد بحال
پاکستان کے پہلے گرین سکوک کا اجراء، 30 ارب روپے ماحولیاتی منصوبوں کے لیے مختص
آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے 1.4 ارب ڈالر کے پائیدار ترقیاتی فنڈز کی منظوری کا اعلان
ایس آئی ایف سی کی مؤثر پالیسیوں سے عالمی سطح پر اعتماد بحال، معیشت بحالی کی جانب گامزن
👍
1