
Special Investment Facilitation Council
June 20, 2025 at 07:15 AM
*ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال، آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں*
اپنے قیام کے دوسرے برس میں ایس آئی ایف سی پاکستان کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کو عالمی سطح پر روشناس کرانے میں کامیاب
ڈیجیٹل پاکستان پروگرام میں 'گوگل'، 'مائیکروسافٹ'، اور 'سیسکو' جیسی بی۔ الاقوامی کمپنیوں کی سرمایہ کاری سے آئی ٹی سیکٹر میں انقلاب
2 لاکھ یونیورسٹی گریجویٹس کو 'آئی ٹی اسکلز ٹریننگ' سے روزگار کے قابل بنانے کا منصوبہ فعال
چین کے ساتھ 5 سالہ ٹیکنالوجی و 'اسکلز ٹرانسفر' معاہدہ، صنعتی جدت کا آغاز
ملک بھر میں 10 ہزار ای روزگار مراکز کا منصوبہ، ہر سال 50 ہزار فری لانسرز کو سہولیات
فری لانسرز کے لیے 'پے پال' کے ذریعے رقوم کی آسان وصولی ممکن
بین الاقوامی لین دین کے لیے آئی ٹی کمپنیوں کو نئی سہولیات، اسپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹس کا آغاز
ایس آئی ایف سی کی سرپرستی میں 'اسٹارٹ اپس' کو عالمی سطح پر رسائی، تجربہ اور سرمایہ کاری کی سہولت
ایس آئی ایف سی کے تحت ملک بھر میں 43 جدید آئی ٹی پارکس فعال، نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع فراہم
اسلام آباد اور کراچی میں بڑے آئی ٹی پارکس کی تعمیر جاری
👍
1