Al Aqsa Media Jammu Kashmir
Al Aqsa Media Jammu Kashmir
June 19, 2025 at 06:45 AM
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒 *_KASHMIR STILL UNDER SIEGE_* 🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒 🍁🍁🍁 *_2142th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir_* 🍁🍁🍁 *_بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 2142 واں دن_* 🍁🍁🍁 *اے دنیا کے منصفو، سلامتی کے ضامنو !* *آزادی کی فضاؤں میں رہنے والو* *انسانوں کا حق تسلیم بھی کرتے ہو؟** *اور کشمیر میں ظلم و ستم کرتے ہیں جو* *ان کے لیے کوئی حرفِ ستم نہیں رکھتے ہو* *اب چاہے ہمارے گھر نہ رہیں، یا جسم پہ اپنے سر نہ رہیں* *ہم پھر بھی کہیں گے آزادی، آزادی* *ہم لے کے رہیں گے آزادی* *دنیا کے منصفو، اے دنیا کے منصفو!* *ماں کے سامنے تڑپ تڑپ کر بیٹا مرا* *بھائی کے سامنے تار تار بہنوں کی رِدا* *خون میں تر پتا پتا، بُوٹا بُوٹا* *اب کشمیر کا ذرہ ذرہ بول پڑا* *آزادی کی صدا دیکھو، یہ دھرتی کی وفا دیکھو* *آزادی کی صدا دیکھو، یہ دھرتی کی وفا دیکھو* *دنیا کے منصفو، اے دنیا کے منصفو، سلامتی کے ضامنو* *کشمیر کی جلتی وادی میں بہتے ہوئے خون کا شور سنو* *دنیا کے منصفو، اے دنیا کے منصفو، سلامتی کے ضامنو‘* 🥀🥀🥀 ♻️ *Whatsapp channel :* https://whatsapp.com/channel/0029Vax6yTs4Y9lnLhAd6v2l 🌐 *Telegram channel :* https://t.me/AlAqsaMediaOficialll 💠 *Signal Channel :* https://signal.group/#cjqkiopm03c26ywsolg6rgcg_q1qfbof4h9rzfpj9r7qjaurehcmj9w3wpw78ys9-HjPnNxu

Comments