e-Learn News
e-Learn News
June 15, 2025 at 04:56 AM
اسرائیل نے Iran پر ایک مرتبہ پھر سے حملہ کردیا ہے، ایران کا ائیر ڈیفنس سسٹم کامیابی سے اسرائیلی میزائلز کو فضاء میں انٹرسیپٹ کررہا ہے ‏دعا ہے کہ اللہ اسلامی برادر ملک ایران کی حفاظت فرمائے، آمین
🤲 ❤️ 🙏 11

Comments