e-Learn News
e-Learn News
June 16, 2025 at 03:27 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙  ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲  🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤 🔖 *19 ذوالحجہ 1446ھ* 💎 🔖 *16 جون 2025ء* 💎 🔖 *02 ھاڑ 2082ب*💎 🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄 🔥 *قیامت کی ہولناکیاں!* 🔹 *حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ قیامت کے روز لوگ ننگے پاؤں ، بے لباس ، بے ختنہ اٹھائے جائیں گے ۔‘‘ میں نے عرض کی : اللہ کے رسول ! عورتیں اور مرد اکٹھے ، وہ ایک دوسرے کی طرف دیکھیں گے ۔ فرمایا :’’ عائشہ ! (اس دن کی ہولناکیوں کا) معاملہ اس سے زیادہ سخت ہو گا کہ کوئی ایک دوسرے کی طرف دیکھے ۔‘‘*🔹 📗«صحیح مسلم -7198» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜
😢 2

Comments