e-Learn News
e-Learn News
June 18, 2025 at 11:54 AM
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: اسلام وعلیکم معزز ممبران ۔۔ آج انٹرفیس میں ایک نئے اضافی فلٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ آج سے اگر کوئی بینیفشریز کسی بھی بنک سے قرضہ / لون لیتی ہے اور مقررہ وقت پر ادائیگی نہیں کرتی تو بنک ڈیفالٹ کر دیتا ہے اور اگر بنک ڈیفالٹر شو کرتا ہے تو پیسے بند ہو جائیں گے ۔ سب سے گزارش ہے اگر کسی بینیفشری نے جاز کیش یا ایزی پیسہ سے لون لیا ہے تو فوری واپس کر دے ۔وگرنہ وظیفہ سے ہاتھ دھو بیٹھے گی
Image from e-Learn News: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: اسلام وعلیکم معزز ممبران ۔۔ آج انٹرفیس میں ...

Comments