e-Learn News
June 18, 2025 at 04:09 PM
👆 *اب پنجاب بھر کی تمام یونین کونسلوں میں پیدائش و اموات کے اندراجات رجسٹرز میں سائلین کے موبائل نمبر ضرور لکھے جائیں گے تاکہ ڈیپارٹمنٹ اس بارے میں سائلین سے فیڈ بیک لے سکے اور عوامی خدمت کو مزید بہتر بنایا جا سکے.*
👍
❤️
9