
e-Learn News
June 19, 2025 at 11:38 AM
*✦•تاریخ میں آج کا دن:*
19 جون
⊙⫸ *واقعات*
◉1621ء ترک فوجوں نے یونان کو شکست دی۔
◉1961ء کویت نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
◉2012ء یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہن عدالت ثابت ہونے پر وزیر اعظم کے سے عہدے سے ہٹا دیا۔
⊙⫸ *ولادت*
◉کاجل اگروال (1985ء) کا یوم ولادت
⊙⫸ *تعطیلات و تہوار*
◉1910ء پہلی بار فادرز ڈے منایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*✦•حرف حرف خوشبو:*
اگر آپ لوگ سٹیٹس دوسروں کو ہنسانے کے لئے لگاتے ہیں تو یاد رکھئیے اس ویڈیو کے پیچھے میوزک اور نا محرموں کی تصویریں ہوتی ہیں۔ خیال کیجیے کہ کہیں یہ ہنسانا آپ کو قیامت والے دن رونے پر مجبور نہ کر دے۔ تو اس سے بہتر ہے کوئی اچھی پوسٹ نعت یا تلاوت لگا کر لوگوں کے دلوں کو سکون پہنچائیں اور اعمال نامے میں نیکیاں بڑھائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*✦•خوشبوئے شعر*
مرشد دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے، سبق لیجئے، کنارہ کیجئے
🙏
1