e-Learn News
e-Learn News
June 19, 2025 at 12:59 PM
ڈسپیرٹی الاؤنس ٪30 اضافہ، سرکاری ملازمین کی پنشن و تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ ناگزیر، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے بحالی — اداروں کی نجکاری کے خلاف 25 جون، 2025 پنجاب اسمبلی کے سامنے دما دم مست قلندر کا اعلان!! ایپکا/اگیگا اتحاد نے سرکاری ملازمین کش بجٹ مسترد کر دیا: پنجاب بھر میں دفاتر کی تالہ بندی، پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا ہو گا!
👍 ❤️ 🆗 🤦‍♀️ 5

Comments