e-Learn News
e-Learn News
June 20, 2025 at 04:04 PM
پنجاب تعلیمی بورڈز نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی ۔ ترجمان لاہور بورڈ نے کہاہے کہ تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک نہم کے طلبہ کی رجسٹریشن کروا سکیں گے، سرکاری و پرائیویٹ امیدوار رجسٹریشن کے بعد سال 2026 میں نہم بورڈ کا امتحان دے سکیں گے۔
Image from e-Learn News: پنجاب تعلیمی بورڈز نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان کیلئے رجسٹریشن کی تار...
👍 1

Comments