Islamic Gyan (اسلامک گیان)
June 17, 2025 at 12:22 AM
ڈیجیٹل کیلی گرافی ــــ حنیفہ سعدیہ
ڈیجیٹل کیلی گرافی کورس کی ہونہار طالبہ،
جنہوں نے صرف ایک مہینے میں اپنی محنت، لگن اور شوق سے
ایسا عمدہ فن پیش کیا کہ دیکھنے والے داد دیے بغیر نہ رہیں۔
یہ ویڈیو ان کی ابتدائی مشقوں کا حسین نمونہ ہے۔
دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ سلیقہ، ذوق اور استقامت سے
کیسا خوبصورت ہنر نکھرتا ہے۔
دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے،
کیلی گرافی میں نکھار اور ڈیزائننگ میں کمال عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین!
*ایس جی ایمپلس گلوبل اکیڈمی*
❤️
👍
👌
5