Islamic Gyan (اسلامک گیان)
Islamic Gyan (اسلامک گیان)
June 20, 2025 at 02:58 PM
شادی کے بعد محبت سیکھنی نہیں پڑتی، وہ تو خالق کائنات نے ہماری فطرت میں ڈال دی ہے، ایک دوسرے کو برادشت کرنا سیکھنا پڑتا ہے، خلاف مزاج چیزوں پر صبر کرنا سیکھنا پڑتا ہے۔ خوشحال شادی شدہ زندگی کے لیے محبت ضروری ہے، لیکن برداشت اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔ محبت کرنا آسان ہے، برداشت کرنا آسان نہیں، مشکل ہے، بہت زیادہ مشکل ہے۔
👍 ❤️ 7

Comments