Benazir Income Support Programme✅
June 18, 2025 at 12:58 PM
*چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین سے ملاقات*
• ملاقات میں بینظیر ہنرمند پروگرام اور مستحق افراد کی بیرون ملک ملازمتوں پر بات چیت
• بی آئی ایس پی مستحق خواتین اور انکے گھرانوں کے افراد کو بینظیرہنر مند پروگرام کے ذریعے خود مختار بنانا چاہتا ہے، سینیٹر روبینہ خالد
• بینظیر ہنرمند پروگرام سے مقامی اور بین الاقوامی روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سینیٹر روبینہ خالد
• چوہدری سالک حسین نے پروگرام کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا
• صرف مالی امداد نہیں، اب بی آئی ایس پی خود کفالت کے مواقع فراہم کرے گا، سینیٹر روبینہ خالد
• وزارت سمندر پار پاکستانی کی بینظیر ہنرمند پروگرام کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی
• تربیت کے دوران عالمی مارکیٹ کے مطابق ہنر سکھائے جائیں گے، چوہدری سالک
• اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اور روکروٹمنٹ ایجنٹس کو پروگرام سے جوڑنے پر اتفاق
• بی آئی ایس پی اور وزارت اوورسیز کے درمیان فوکل پرسنز مقرر کرنے کا فیصلہ
👍
❤️
🌳
💴
😢
7