Benazir Income Support Programme✅
Benazir Income Support Programme✅
June 20, 2025 at 03:09 AM
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے فرمایا ہے _ ہنر آپ کا سرمایہ ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کر رہا ہے ایک نئے تاریخی باب کا آغاز ، بینظیر ہنرمند پروگرام جو کہ بی بی شہید کے وژن کی تعبیر ہے. ایک ایسا پروگرام جو مالی امداد سے آگے بڑھ کر آپ کو بااختیار بنائے گا ۔ خود انحصاری کی راہ پر پہلا قدم ..........جلد آ رہا ہے۔ آغاز ، 21 جون, 2025, بدست صدر پاکستان ؛ جناب آصف علی زرداری
👍 ❤️ 🌳 13

Comments