🌹 اردو ادب 📚
June 14, 2025 at 04:17 PM
*✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔* *تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"* *یاد رہیں ______* *نیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی ہیں؛* *جب ایک مرد دین دار بنتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے* *اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے....!!* ❤️ 💐 ✍🏻   📩  📤 *ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* *🌹 اردو ادب 📚* 🪀👇🏻 ------------------------------------------➌------------------------------------------ *https://chat.whatsapp.com/JztkDG0mXSlBFSDc1kEQ4w*
Image from 🌹 اردو ادب 📚: *✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔* *تو پردے ا...
❤️ 👍 🇵🇰 💚 💯 🤎 🥰 19

Comments