🌹 اردو ادب 📚
June 14, 2025 at 04:33 PM
*✍🏻گناہوں کی نحوست کا اثر اگر دل کی بجائے چہرے پر ہوتا تو انسان گناہوں سے بچنے کے لیے خود کو ہر ممکن مشقت میں ڈالنا پسند کرتا، بات یہ ہے کہ قلب جو آنکھوں کے آگے عیاں نہیں ہے، گناہ رفتہ رفتہ اس قلب کو ویران کرتے ہیں انسان کو احساس بھی نہیں ہوتا اور وہ مردہ ہو جاتا ہے۔ ایمان کی دولت کو کھو دیتا ہے۔ احساسات کی فطرت سے محروم ہو جاتا ہے۔ دل کو گناہوں سے سیاہ و پتھر کر لیتا ہے، اور پھر اس ویران قلب کا بوجھ اٹھائے وہ دنیا میں دیوانوں کی طرح ٹکریں مارتا رہتا ہے لیکن سکھ وہ کہیں نہیں پاتا، پس عقلمند وہ ہے جو دل کے مردہ پن کو پہچانے اور اسے رب کی یاد اور تقوی سے زندہ کرنے کی کوشش کرے۔۔*
❤️ 💐 ✍🏻 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
*🌹 اردو ادب 📚*
🪀👇🏻
------------------------------------------➌------------------------------------------
*https://chat.whatsapp.com/JztkDG0mXSlBFSDc1kEQ4w*

❤️
👍
❤
🇵🇰
💚
🙏
🤍
🥹
25